تازہ ترین

اب گھر بیٹھے موبائل پر ہی ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کروائیں

محکمہ بلدیات نے ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی۔

محکمہ بلدیات کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ کا نام سی آر ایم ایس ہو گا، گھر بیٹھے موبائل پر ہی ڈیتھ اور برتھ رجسٹریشن کرائی جاسکے گی، ڈیٹا پورا ہونے پر آن لائن سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا جاسکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *