تازہ ترین

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

تحریک انصاف کے  وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

وکیل رانا مدثر  کے مطابق پی ٹی آئی  وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کوہسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *