Wednesday, February 4, 2026
Uncategorizedعالمی خبریں

سعودی عرب میں طوفانی بارش، تیز ہواؤں سے چھتیں گر گئیں، سکول بند

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔

سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔  ملبے تلے آکر کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *