Friday, January 16, 2026
تازہ ترین

پاکستان اور ترکی کے درمیان توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ

پاکستان اور تر کی کے درمیان توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ ہو گیا۔

  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی نے گذشتہ روز اپنی توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی (ٹی پی او سی) نے پانچ تیل کی کنسیشن کے معاہدوں پر دستخط کیے، جن میں تین آف شور اور دو آن شور بلاکس شامل ہیں۔ 

 یہ معاہدے  جن سے مجموعی سرمایہ کاری میں 300 ملین امریکی ڈالر کی توقع ہے، ٹی پی او سی کے پاکستان کے تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں باضابطہ داخلے کو ظاہر کرتے ہیں  جہاں یہ ملک کی معروف ای اینڈ پی کمپنیوں کے ساتھ کام کرے گا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *