تازہ ترین

ہانگ کانگ: ٹاور میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

 ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی ٹاور میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 94 تک پہنچ گئی ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں 51 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ دیگر نے دوران علاج ہسپتال میں دم توڑا، زخمیوں کی تعداد بھی 96 ہو چکی ہے جبکہ ابھی تک 279 افراد لاپتہ ہیں۔

خیال رہے کہ رہائشی ٹاور 8 بلاکس پر مشتمل ہے جس کی ہر عمارت 31 منزلہ ہے اور یہاں مجموعی طور پر لگ بھگ 2 ہزار اپارٹمنٹس اور تقریباً 5 ہزار کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *