Wednesday, February 4, 2026
پاکستان

پاکستانی ہر سال 90,000 کلو تک سونا خریدتے ہیں: رپورٹ

پاکستان میں سونے کی سالانہ طلب 60 سے 90 ٹن کے درمیان ہے، جس کی مالیت 8 سے 12 ارب ڈالر بنتی ہے، لیکن اس میں سے 90 فیصد سے زیادہ تجارت اب بھی غیر دستاویزی طریقوں سے ہوتی ہے، کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کی رپورٹ “پاکستان گولڈ مارکیٹ اسیسمنٹ اسٹڈی” میں یہ بات سامنے آئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کی 70 فیصد طلب شادیوں اور تقریبات کے مواقع پر ہوئی جبکہ ملک اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ تر درآمدات پر انحصار کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *