پاکستانتازہ ترین

شازیہ مری کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرزاینڈ ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدیداروں کومبارکباد

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

شازیہ مری کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد ان کا کہنا تھا کہ نومنتخب صدر اظہر عباس اور جنرل سیکریٹری طارق محمود محمد عثمان اور میاں طاہر کو نائب صدر ریحان احمد اور ندیم جمال کو جوائنٹ سیکریٹری اور شہاب محمود کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر تی ہو ںایگزیکٹو ممبرز کے عہدوں پر زاہد مظہر، معصوم رضوی، محسن رضا، مبارک علی، کامران لاشاری، ہمایوں سلیم ،محمد نوشاد، خواجہ حسنین اور رزاق سروہی کوبھی مبارکباد شازیہ مری کی نومنتخب کابینہ کے دیگر تمام اراکین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہاران کا کہنا تھا کہ آزاد اور ذمہ دار میڈیا جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہےصحافت کا بنیادی مقصد عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں ایوانِ اقتدار تک پہنچانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *