پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

نومنتخب صدر اظہر عباس اور جنرل سیکریٹری طارق محمود کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے نیک تمنائوں کا اظہار

مراد علی شاہ کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد ان کا کہنا تھا کہ نومنتخب صدر اظہر عباس اور جنرل سیکریٹری طارق محمود محمد عثمان اور میاں طاہر کو نائب صدر ریحان احمد اور ندیم جمال کو جوائنٹ سیکریٹری اور شہاب محمود کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر تا ہو ں ایگزیکٹو ممبرز کے عہدوں پر زاہد مظہر، معصوم رضوی، محسن رضا، مبارک علی، کامران لاشاری، ہمایوں سلیم ،محمد نوشاد، خواجہ حسنین اور رزاق سروہی کوبھی مبارکباد مراد علی شاہ کی نومنتخب کابینہ کے دیگر تمام اراکین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہاران کا کہنا تھا کہ آزاد اور ذمہ دار میڈیا جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہےصحافت کا بنیادی مقصد عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں ایوانِ اقتدار تک پہنچانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *