پاکستانتازہ ترین

گورنر سندھ کی الیکٹرانک میڈ یا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈ یا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈ یا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کے نومنتخب عہدیداران اظہر عباس کو صدر اور طارق محمود کو جنرل سیکریٹری محمد عثمان اور میاں طاہر کو نائب صدور ریحان احمد اور ندیم جمال کو جوائنٹ سیکریٹریز شہاب محمود کو فنانس سیکریٹری کو مبار ک باد گورنر سندھ کا ایمنڈ کی نومنتخب ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارآزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوری معاشرے کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہےسید محمد نہال ہاشمی نے کہا امید ہے ایمنڈ کی نئی قیادت آزادیٔ صحافت اور صحافتی اقدار کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *