دوسرا ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف آسٹریلوی ٹیم 210 رنز پر آوٹ
آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 146 رنز کی برتری حاصل ہوگئی

آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 210 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کیمرون گرین 67 اوراسٹیو اسمتھ 47 رنز بناکرنمایاں رہے،جبکہ نیتھن لیون 32 رنز پرناٹ آؤٹ رہے،بنگلہ دیش کی جانب سےشریف الاسلام نےشاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 146 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
