پاکستانتازہ ترین

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال، وزیراعظم کی آج کوئٹہ آمد،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم محمد شبازشریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، وفاقی وزرا و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان کی مخدوش صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا، اجلاس میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *