تازہ ترینکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی تیاریوں کیلئے برمنگھم پہنچ گئی۔

عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی 9 ستمبر سے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *