تازہ ترینکھیل

گھر کے شیرپھرڈھیر: بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں بھی ٹی 20 سیریزمیں شکست

گھر کے شیرباہر ڈھیر، بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی ٹی 20 سیریز میں شکست ہوگئی۔

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، انگلش ٹیم نے 159 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، ہیری بروک 79اور فل سالٹ 59 رنز بناکر نمایاں رہے۔

بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 158 رنز بنائے، انگلینڈ کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *