تازہ ترینکھیل

جرمنی کے ایلگزینڈرزیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس 2026ء میں مینز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ایلگزینڈر زیوریو نے فائنل میں اٹلی کے فلیوویو کو بولی کو پورے 5 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل 4 گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہا۔

سخت مقابلے کے بعد زیوریو کیریئر میں پہلی مرتبہ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، جرمنی اور اٹلی کے کھلاڑیوں کے درمیان فیصلہ کن معرکے میں جیت کا سکور 6۔1، 4۔6، 6۔4، 6۔7 اور 6۔1 رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *