آس پاسپاکستانتازہ ترین

مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم کو عید کی مبارکباد دی، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج امن، خوشحالی اور اتحاد کے لئے دعاگو ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *