کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، قومی ٹیم نے تیاریوں کا آغازکردیا

پاکستانی ون ڈے ٹیم کے سکواڈ کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، کھلاڑیوں نے سینریو میچ میں شرکت کی، جہاں پلیئرز کو کوچز کی جانب سے مختلف ٹاسکس دیے گئے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *