تازہ ترینعالمی خبریں

ایرانیوں کوغلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، ایرانی آرمی چیف

ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا۔

اپنے ایک بیان میں جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے، اپنی پوری طاقت سے جواب دیتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے سے طے اور مشق شدہ منصوبے کے تحت حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں، ڈرون، فضائی دفاع اور نیوی بھرپور کوآرڈینیشن سے کام کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *