تازہ ترینعالمی خبریں

پاک افغان کشیدگی: سعودیہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کردارکیلئےمتحرک

پاک افغان کشیدگی کے باعث سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کردار کیلئے متحرک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ رابطہ کیا، سعودی وزیر خارجہ نے پاک افغان تنازع سے متعلق دونوں ممالک کی الگ الگ رائے لی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب نے دونوں ممالک کو مسائل کا سفارتی حل نکالنے پر بات چیت کی، واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت ترکیہ اور قطر بھی مسائل حل کرنے کے لئے متحرک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *